🔥 آتش کشمیر – سچائی کی وہ آواز جو خاموش نہیں رہتی
آتش کشمیر ایک غیر جانب دار، خودمختار اور جُرات مند نیوز پلیٹ فارم ہے جو کشمیری عوام کی آواز کو دنیا تک پہنچانے کے لیے وقف ہے۔ ہم خبر کو صرف اطلاع نہیں بلکہ ذمہ داری سمجھتے ہیں– ذمہ داری سچ بولنے کی، آواز اُٹھانے کی، اور ہر اُس حقیقت کو بے نقاب کرنے کی جو دبانے کی کوشش کی جائے۔
ہم پیش کرتے ہیں:
میدانِ کشمیر سے براہِ راست خبریں
تحقیقی رپورٹس، تجزیے، اور گہرائی سے لکھی گئی کہانیاں
ویڈیوز، انٹرویوز اور گراؤنڈ رپورٹنگ
انسانی حقوق، سیاست، ثقافت، مزاحمت اور سماجی مسائل پر توجہ مرکوز
ہماری پہچان؟
نہ ہم بکتے ہیں، نہ جھکتے ہیں۔ ہم لکھتے ہیں… وہ بھی سچ۔